برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین@لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ , pvc کیلئے مخصوص مشین،, ڈبل مولڈ انجکشن مولڈنگ,  PET کیلئے مخصوص مشین،,اور عموممی قِسم کی مولڈنگ مشینیں تیار کرتی ہے
برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر


Language
中文 english Melayu ไทย Indonesia Tiếng Việt Filipino 한국어 اردو


مصنوعات کی درجہ بندی

لِی سَونگ برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین کی مینوفیکچرنگ میں ماہر ہے،

لِی سَونگ کا تعارف



لِی سَونگ مشینری، چائنا کے برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین سازی میدان کی سربراہ ہے
  • لِی سَونگ چِے جِیَانگ
  • لِی سَونگ نِنگ پوا

لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ اعلی میعار کی برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشینوں کی تحقیق و ترقی اور مینوفیکچرنگ پر مرکوز جدید ٹیکنالوجی والی انٹرپرائز ہے۔ کمپنی کا ہیڈ کواٹر چائنا کے مولڈنگ بنناے والے معروف شہر خَوانگ یَان، چے جِیَانگ میں واقع ہے۔ اس کے علاوہ شنگائی، جِیانگ سُو، سِی چھَوَان وغیرہ مختلف مقامات پر ذیلی آفسز موجود ہیں۔ کمپنی کی بنیاد سال 2008 میں رکھی گئی تھی اس وقت اس کا پیداواری رقبہ 20,000 مربع میٹر ہے اور 40 سے زائد افراد کی پیشہ ورانہ تحقیق اور ڈویلپمنٹ ٹیم پر مشتمل ہے۔ کسٹمرز کو فوری ردعمل اور بعد از فروخت کی مکمل خدمات فراہم کرنے کیلئے جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا، اور افریقہ وغیرہ دیگر علاقوں میں دفاتر یا علاقائی ایجنسیاں قائم کی گئی ہیں۔ کمپنی چائنا کے 16 صوبوں، دنیا بھر کے 12 ممالک اور مختلف علاقوں کی سینکڑوں انٹرپرائزز کو ذہین، جدید برق رفتار انجکشن مولڈنگ مصنوعات اور حل فراہم کر چکی ہے۔ چائنا کی انجکشن مولڈنگ مشین سازی کے میدان میں سربراہ کی حیثیت سے، "لِی سَونگ" کی مصنوعات ملکی طور پر تیار کردہ دیگر ملتی جلتی مصنوعات کے مقابلے میں انرجی کی بچت، کارکردگی اور ذہانت وغیرہ مختلف لحاظ سے بہت اعلی ہیں، اور دنیا کے اعلی میعار پر پورا اترتی ہیں۔ کمپنی کی برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین کے پیداواری ٹیسٹ کے مطابق یہ جرمنی کی کسی بھی برانڈ مصنوعات کے مقابلے میں ہیں۔

مزید جانیں

نِنگ پُوَا انجکشن مولڈنگ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ یُو یَاؤ شہر، تَھان جِیا لِنگ مغربی روڈ پر واقع ہے جو کہ خَانگ چَؤ ایکسپریس ہائی وے کے یُو یَاؤ اخراج سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر موجود ہے۔ پیداواری رقبہ 26000 مربع میٹر پر محیط ہے۔ کمپنی برق رفتار انتہائی درست انجکشن مولڈنگ مشین، انجکشن مولڈنگ نظام کنٹرول، خودکار نظام والے شیلف فریم اور سکیورٹی، انجکشن مولڈنگ مصنوعی ذہانت اور صنعتی 4.0 کی ڈویلپمنٹ اور ان کے اطلاق کیلئے کوشاں ہے۔

مزید جانیں


实力

برق رفتار صنعت کی باریک دیوار میں عروج رفتار کی جہدوجہد کیلئے

بہترین ہائیڈرولک نظام سے لیس جسکی وجہ سے انجکشن کی رفتار میں کافی حد تک اضافہ لایا گیا ہے۔

مخصوص تیز پیچدار راڈ کی مطابقت کے ذریعہ پلاسٹک کاری کی صلاحیت زیادہ نمایاں کرتی ہے۔

زیادہ سخت پن والی مولڈنگ شکنجہ ساخت انتہائی رفتار اور پریشر کی ضروریات پر پورا اترتی ہے جس سے مولڈنگ ڈائی کی زندگی بڑھتی اور مصنوعات سازی کی درستگی بہت زیادہ حد تک بڑھ جاتی ہے۔

پانچ درجہ خدمات، تھائی چٹان سے زیادہ بھاری ذمہ داری

تکنیکی ہدایات اور ٹرینگ

کسٹمر کو انجکشن مولڈنگ مشین موصول ہونے سے قبل، کسٹمر کسی بھی شخص کو 14 سے 21 ایام کے دورانیے کی فیلڈ ٹریننگ کیلئے لِی سَونگ بھیج سکتا ہے۔ کسٹمر کو انجکشن مولڈنگ مشین مل جانے کے بعد، لِی سَونگ کیطرف 1 سے 2 دنوں کی سائٹ آپریٹنگ ٹریننگ فراہم کرنے کیلئے سٹاف ممبر کو کسٹمر کے ہاں بھیجا جا سکتا ہے۔

صارف کے پاس باقاعدہ دورے

مولڈنگ مشین کی فروخت کے بعد، مشین کے باقاعدہ معائنہ، ہدایات اور دیکھ بھال میں کسٹمر کی مدد، صفائی اور مرمت، مشین کے استعمال، پروسیسنگ اور مولڈنگ سے متعلقہ درپیش مسائل حل کرنے میں کسٹمر کی مدد کرنے کیلئے لِی سَونگ سٹاف ممبر کو بھیجا سکتا ہے؛ دوران دورہ، لِی سَونگ سٹاف خدمت ممبر انجکشن مولڈنگ مشین کے حقیقی استعمال کے مطابق، دیکھ بھال اور استعمال کے لئے اصلاحاتی منصوبہ پیش کرے اور انہیں ریکارڈ کرے گا۔ لِی سَونگ انجکشن مولڈنگ مشین کی زندگی بھر دیکھ بھال و مرمت اور فاضل پرزہ جات کی فراہمی کی مکمل ضمانت دیتی ہے۔。

پانچ درجہ خدمات
لِی سَونگ کا تعارف

کبھی بھی جرأت اور حوصلہ نہ چھوڑیں!

ہم ہمیشہ کسٹمر کی حقیقی ضروریات کو لِی سونگ کے افراد کی ذمہ داری کے طور پر لیتے ہیں، ہم لاگت کے لحاظ انتہائی مؤثر مصنوعات کی پیداوارسازی کیلئے مناسب لاگت کنٹرول کیلئے کوشاں ہیں تا کہ کسٹمرز کو مقابلہ سے بھرپور مارکیٹ میں مقام حاصل ہو سکے۔
خوابوں کو حقیقت کا روپ دینا سخت اور کٹھن ہے، لیکن لطف سے بھرپور ہے۔ ہم دل سے اُن لوگوں کو لِی سونگ میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں جو کسٹمرز اور شراکت داروں کیساتھ ملکر کام کرنے، اقدار اور خوشیوں کو مزید بانٹنے کے خواب رکھتے ہیں!