سال 2017 نِنگ پُوَا بین الاقوامی پلاسٹک ربڑ صنعتی نمائش فیئر
اس مرتبہ " لِی سَونگ" LS-288برق رفتار باریک دیوار انجکشن مولڈنگ مشین، مشینی ہاتھ اور دیگر آلات کیساتھ اسنمائش میں شامل ہوئی ہے اور موقع پر آٹھ کونیے ڈبے کے ڈھکن کی پیدوار دکھائی رہیہے!
نمائش میں شامل LS-288نہ صرف مستکحم اور تیز رفتار ہے، بلکہ موقع پر اس کا نتیجہ دکھایا جا رہا ہے، جوکہ نمائش کی بنیادی کور بن گیا ہے۔ آنےوالے لوگوں کی ایک بڑی تعداد دیکحںے اور تعریف کرنے کیلئے رکی ہوئی ہے۔ اور بہت سارے سیاحوں نے "لِی سَونگ"کیساتھ ملکر بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا۔