LS1000K-عام انجکشن مولڈنگ مشین-مصنوعات ڈسپلے-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ
برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر


Language
中文 english Melayu ไทย Indonesia Tiếng Việt Filipino 한국어 اردو


موجودہ مقام:ہوم صفحہمصنوعات ڈسپلے

  • دس بڑے فوائد
  • مصنوعات کے پیرامیٹرز
  • میعاری ترتیبات کی فہرست
  • ہم سے رابطہ کریں

برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر

دنیا کیطرف جہت چائنیز برانڈز کی مولڈنگ
مستقبل کی طرف جہت اعلی ترین ٹیکنالوجی پر گہری تحقیق

ہم ہمیشہ کسٹمر کی حقیقی ضروریات کو لِی سونگ کے افراد کی ذمہ داری کے طور پر لیتے ہیں، ہم لاگت کے لحاظ انتہائی مؤثر مصنوعات کی پیداوارسازی کیلئے مناسب لاگت کنٹرول کیلئے کوشاں ہیں تا کہ کسٹمرز کو مقابلہ سے بھرپور مارکیٹ میں مقام حاصل ہو سکے۔

خوابوں کو حقیقت کا روپ دینا سخت اور کٹھن ہے، لیکن لطف سے بھرپور ہے۔ ہم دل سے اُن لوگوں کو لِی سونگ میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں جو کسٹمرز اور شراکت داروں کیساتھ ملکر کام کرنے، اقدار اور خوشیوں کو مزید بانٹنے کے خواب رکھتے ہیں!

ملازم

فیکٹری سٹائل اور فیچرز

  • /li>

خصوصیات

  • 1 بہتر شدہ ٹوگل ڈیزائن

    برق رفتار کمپاؤنڈ مولڈ یونٹ، بہتر شدہ سانچہ ڈیزائن، سانچے کی شکل میں تغیر کو کم کرتا اور ڈائی کو زیادہ لوڈ کے قابل بناتا ہے۔

  • نقشی رِنگ میکانزم

    ڈائی کی موٹائی ایڈجسٹ کرنے کا سادہ اور درست میکانزم درست اور مسلسل مولڈنگ کی سخت طاقت اور ٹن ماپ کی خود کار اصلاح کو یقینی بناتا ہے

  • 3 مختلف درجہ کی اشیاء

    مستحکم اور تیز ایجکشن عمل
    ایجکشن راڈ کی آسان تنصِب
    بھرپور ایجکشن کی ہدایت
    پلس طرز کی ایجکشن حاصل کی جا سکتی ہے

  • 4 مولڈ کی سپیس

    بڑی ڈائی کیلئے زیادہ موزوں

  • بڑا احاطہ سانچے کی گائیڈ ریل کیلئے معاون

    سانچے کے آف سیٹ میں کمی سے ٹائی راڈ کی زندگی بڑھتی ہے جس سے ڈائی کی لوڈ اٹھانے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے


  • 6 جدید ترین KEBA کنڑول انٹرفیس

    برق رفتار مائیکرو پروسیسر انسانی انجینئرنگ لے آؤٹ براہ راست مینیو کلید کے ذریعے ڈیٹا تصویری نگرانی از خود تشخیص اور نقص پتہ لگانے کی صلاحیت

  • بند لوپ PID درجہ حرارت کنڑول

    درجہ حرارت کنٹرول کی درست پراسیس کنٹرول قدر

  • 8 انہتائی مؤثر انجکشن میکانزم

    پیچدار راڈ کی یکساں طاقت پاسٹک سازی کو زیادہ مؤثر بناتی ہے جس سے انرجی کی کھپت کم ہوتی اور ساخت قابل بھروسہ وجود میں آتی ہے، زیادہ مؤثر انجکشن اور پیداواری عمل مزید آسانی حاصل ہوتی ہے۔

  • 9 درستی لینیئر گائیڈ ریل

    دوران انجکشن انحراف کو کم کر کے انجکشن کو ہم محور بناتی ہے

  • 10 سرو موٹر اور ڈرائیو

    انرجی کی زیادہ بچت، تیز ردعمل، اعلی تکراری درستگی شور میں کمی


مستقبل کیطرف جہت

لِی سونگ برق رفتار باریک دیوار انجکشن مولڈنگ مشین، بہترین ہائیڈرولک نظام سے لیس جس کے ذریعہ انجکشن کی رفتار کو بہت بہتری لائی گئی ہے۔
مخصوص تیز پیچدار راڈ کی مطابقت کے ذریعہ پلاسٹک کاری کی صلاحیت زیادہ نمایاں کرتی ہے۔。
زیادہ سخت پن والی مولڈنگ شکنجہ ساخت انتہائی رفتار اور پریشر کی ضروریات پر پورا اترتی ہے جس سے مولڈنگ ڈائی کی زندگی بڑھتی اور مصنوعات سازی کی درستگی بہت زیادہ حد تک بڑھ جاتی ہے۔

  • 1.۱۔برق رفتاری تیز رفتار، پیداواری سائیکل تقریباً ڈبل

    1000 ملی لیٹر والے 8 گول ڈھکنوں کی پیدوار کو بطور مثال لیتے ہیں، چائنا کی کسی بھی مشہور برانڈ کے 390 ٹی ماڈل کا دورانیہ 7 سکینڈ سے زیادہ ہے، جبکہ لِی سونگ کے ماڈل LS288G6 پر خود کار آپریشن کے تحت مکمل دورانیہ تقریباً صرف 4.8 سکینڈز ہے۔

  • 2.۲۔انرجی بچت انرجی کی کھپت کم کرے اور انرجی کی کھپت میں 30 فیصد سے زائد بچت لائے

    فوڈ باکس کے آٹھ سمتی ڈھکنوں کی پیداوار میں بلکل ایسی ہی خصوصیات والی انجکشن مولڈنگ مشین 35 سے 40 کلو واٹ فی گھنٹہ انرجی کھپاتی ہے، بہت کم مشینیں 35 کلو واٹ فی گھنٹہ تک آتی ہیں، جبکہ لِی سونگ کا ماڈل LS288G6 صرف 25 کلو واٹ فی گھنٹہ انرجی کھپاتا ہے، اور پیداواری لاگت میں خاطر خواں کمی لاتا ہے۔

  • 3.۳۔ مستحکم ذہانت پذیری، بغیر کسی انسانی مدد کے مکمل طور پر پیداوارکو عمل میں لاتی ہے

    لِی سونگ کی مصنوعات جدید ترین ذہانت والی ٹیکنالوجی اور پختہ ربوٹ موڈیول ڈیزائن سے آراستہ ہیں، یہ خودکار طور پر مسلسل پیداواری عمل کو مستحکم طور پر بروئے کار لا سکتی ہیں، اس پورے عمل کیلئے کسی بھی دستی آپریشن کی ضرورت نہیں ہوتی، اسطرح یہ اور زیادہ محفوظ، اور زیادہ آسان اور بہترین تاریک و بے روشن فیکٹری موڈ کا حصول ممکن بناتی ہیں


اطلاق کی جگہیں

ان کا اطلاق انتہائی مؤثر پیکجنگ پر ہوتا ہے ، اور یہ انجکش مولڈنگ مشینیں خاص پیکجنگ صنعت کیلئے ہیں

پارٹنرس

پارٹنرس

آن لائن پیغام

مصنوعات سے پوچھیں: *
فیکس: *
فون نمبر: *
نام:
کمپنی کا پتہ: *
ای میل: *
عنوان:




میعاری ترتیبات کی فہرست
LizYang:(86)18968419777Email:liz@china-ls.cn
Wayne  :(86)15356561791Email:sale3@china-LS.cn
Telepon:(86)576 81121377