کسٹمرخدمات-ہم سے رابطہ کریں-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ
برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر


Language
中文 english Melayu ไทย Indonesia Tiếng Việt Filipino 한국어 اردو


کسٹمرخدمات-ہم سے رابطہ کریں-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ

کسٹمرخدمات-ہم سے رابطہ کریں-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ
برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر


Language
中文 english Melayu ไทย Indonesia Tiếng Việt Filipino 한국어 اردو


موجودہ مقام:ہوم صفحہہم سے رابطہ کریں

قبل از فروخت خدمات: کسٹمرز کو انجکشن مولڈنگ مشین کے صحیح انتخاب کے لئے وسیع تکنیکی مدد اور خدمات کی فراہم کرنا۔

۱۔ کسٹمرز کی ضروریات کو ہر طرح سے سمجھنا

۲۔ کسٹمرز کو درست ماڈل کے انتخاب کیلئے مشورہ دینا۔

۳۔ دوسرے آلات کیساتھ ترتیب زدہ کرنے کیلئے کسٹمرز کی مدد کرنا۔

۴۔ پانی، بجلی، گیس، تیل وغیرہ کیلئے کسٹمرز کو منصوبہ بندی میں مدد فراہم کرنا۔

5۵۔ لِی سَونگ انجکشن مولڈنگ مشین کے انتخاب و خریداری کیلئے ممکنہ منصوبہ تیار کرنا۔


بعد از فروخت خدمات: کسٹمرز کو بروقت اور درست انجکشن مولڈنگ مشین پہنچانا اور اس کے استعمال کی آگاہی دینا۔

۱۔ کسٹمرز کیساتھ وقت بوقت بات چیت کرنا اور اسے بروقت سامان پہنچانا

۲۔ تنصیب اور ڈی بگنگ میں کسٹمرز کی مدد کرنا۔

۳۔ آپریٹنگ اور دیکھ بھال والے افراد کو رہنما ٹرینگ فراہم کرنا

فروخت سروس کے بعد:

  ۱۔ بعد از فروخت 24 گھنٹے خدمات۔ کمپنی وعدہ کرتی ہے کہ بعد از فروخت 24

کمپنی کسٹمرز خدمت ڈیپارٹمنٹ کا 24 گھنٹے ہاٹ لائن فون نمبر 0576-84280715 ہے

۲۔ تکینکی رہنمائی اور ٹرینگ

ا۔ میشن کے کسٹمر تک پہنچنے سے پہلے، صارف 14 سے 21 دنوں کی مکمل ٹریننگ کیلئے کسی فرد کو ہماری کمپنی بھیجے گا۔

  ب۔ میشن کسٹمر کو مل جانے کے بعد، ہماری کمپنی اپنے سٹاف ممبر کو 1 سے 2 دنوں کیلئے صارف کو موقع پر آپریٹنگ ٹریننگ کیلئے بھیجے گی۔

  ۳۔ صارف کے پاس باقاعدہ دورے

مشین کی فروخت کے بعد، مشین کے باقاعدہ معائنہ، ہدایات اور دیکھ بھال میں کسٹمر کی مدد، صفائی اور مرمت،  مشین کے استعمال، پروسیسنگ اور مولڈنگ سے متعلقہ درپیش مسائل حل کرنے میں کسٹمر کی مدد کرنے کیلئے ہماری کمپنی اپنے سٹاف ممبر کو صارف کے ہاں بھیج سکتی ہے؛ دوران دورہ، ہمارا سٹاف ممبر مشین کی باقاعدہ دیکھ بھال اور مرمت کو سرانجام دے گا اور تجاویز و سفارشات سامنے لائے گا؛ اس دوران صارف کی طرف سے میشن کے بارے میں تجاویز و سفارشات کو سمجھے اور اِن کا ریکارڈ بنائے گا۔

۴۔ مشین کی لائف لانگ دیکھ بھال اور مرمت

۵۔ فاضل پرزہ جات کی فراہمی کی مکمل ضمانت۔

۶۔ کسٹمرز کیلئے مفت تکینکی مشاورت اور ٹریننگ