لِی سَونگ کی ٹیم-لِی سَونگ کا تعارف-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ
برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر


Language
中文 english Melayu ไทย Indonesia Tiếng Việt Filipino 한국어 اردو


لِی سَونگ کی ٹیم-لِی سَونگ کا تعارف-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ

لِی سَونگ کی ٹیم-لِی سَونگ کا تعارف-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ
برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر


Language
中文 english Melayu ไทย Indonesia Tiếng Việt Filipino 한국어 اردو


موجودہ مقام:ہوم صفحہلِی سَونگ کا تعارف

لِی سونگ ٹیکنالوجی کور ٹیم

ٹیکنیکل ڈائریکٹر: ڈاکٹر خَا

دوران پی ایچ ڈی، ڈاکٹر خَا کیطرف سے بین الاقوامی برادری میں شائع کردہ پیپرز بہت سے تعلیمی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنے، چینی اکیڈمی آف سافٹ ویئر انسٹیٹوٹ کے ڈائریکٹر کی دعوت پر، اقوام متحدہ یونیورسٹی انٹرنیشنل سافٹ ویئر ٹیکنالوجی تحقیق انسٹیٹوٹ میں کام شروع کیا۔

دنیا بھر میں مشہور انجکشن مولڈنگ مشین مینو فیکچرنگ کینیڈا HUSKY Injection Molding Machine ltd میں سربراہی کرتے ہوئے Beckhoff اور PCbased پر مبنی جدید نسل کا انجکشن مولڈنگ مشین کنٹرول نظام تیار کیا۔ جو کہ اس وقت تک دنیا بھر میں انجکشن مولڈنگ مشین کے میدان میں بہترین مصنوعات میں سے ہے جو کہ اُن کی سربراہی میں بنایا گیا، اس کے علاوہ اُن کی زیر نگرانی Bosch Rexroth IMPL  پر مبنی کنٹرول پلیٹ فارم کے Magna گروپ 3000 ٹن کے بڑے موٹر کار پینل انجکشن مولڈنگ مشین منصوبہ کو کامیابی کیساتھ مکمل کیا گیا اور اس کو پیداوار میں شامل کیا گیا جس سے عالمی طور پر ہائی اینڈ انجکشن مولڈنگ مشین کی ڈویلپمنٹ کے میدان میں IMPL کنٹرول پلیٹ فارم کی خلا کو پُر کیا۔


مصنوعات ڈیپارٹمنٹ ٹیکنالوجی: ڈاکٹر تِھیان

ڈاکٹر تِھیان کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں بطور الیکٹریکل انجینئراور امریکن IEEE الیکٹریکل اینڈ الیکڑانکس انجینئرز ایسوسی ایشن کے سینئر رکن کے طور پررجسٹر ہیں۔ انہوں نے ٹورنٹو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی، اور ذہین نظام ماڈلنگ اور کنٹرول کی رسیرچ اور ڈویلپمنٹ میں ماہر ہیں۔ ذہین ںظام کے میدان میں 14 پیشہ ورانہ پیپرز شائع کر چکے ہیں۔ وہ دنیا کے معروف پلاسٹک مشینری سپلائر Husky میں آٹومیشن نظام کے ایک سینئر انجینئر اور پروجیکٹ منیجر رہ چکے ہیں۔ شمالی امریکہ میں PET بوتل برانن مشین---یورپ مقابلہ کنٹرول نظام ڈیزائن پراجیکٹ میں ذمہ داری سرانجام دی، تھرڈ جنریشن، فورتھ جنریشن، اور ففتھ جنریشن مین فریم، PET بوتل برانن مشین، باریک دیوار انجکشن مولڈنگ مشین کنٹرول نظام اور کنٹرول پلیٹ فارم کی ڈویلپمنٹ میں حصہ لیا۔ کامیابی کیساتھ انجکشن مولڈنگ مشین کنٹرول میں فجی کنٹرول، ماہر نظام، غیر لینیر PID، کثیر تغیر پذیر ذہین کنٹرول، سٹیل کاری عمل کے ڈیٹا کا تجزیہ، ماڈلنگ، تشخیص، اور اصلاح پذیری؛ مکمل طور پر خودکار پیداواری لائن ذہین SPC، مکینیکل نقص کی تشخیص کے ماہرانہ نظام کو لاگو کیا۔


مکینیکل ڈیزائن: ڈاکٹر یَان

ڈاکٹر یَان کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں بطور سنیئر الیکٹریکل انجینئر رجسٹرشدہ ہیں، شمالی امریکہ، جاپان اور چائنا میں 30 سال سے زائد کا صنعتی تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کی تحقیق بہت سارے صنعتی شعبوں جیسا کہ CAE سافٹ ویئر، بڑی مشینری کی مینوفیکچرنگ، موٹر کار، نقل و حمل، نئے انرجی ذرائع وغیرہ پر مشتمل ہے۔ خاص طور پرہائیڈرو مکینکس، حسابی مکینکس،  محدود عنصر تجزیہ، اور اس کے علاوہ متحرک ہائیڈرولکس  اور دیگر تحقیقات کی صنعت میں انہیں ایک خاص عزت و وقار حاصل ہے۔ ڈاکٹر یَان نے کینیڈا کی انجکشن مولڈنگ مشین کے سب سے بڑے عفریت Husky Injection Machine میں شمولیت اختیا رکی، اور تحقیق و ترقی کے مرکز میں سنیئر انجینئر کی حیثیت سے خدمات ادا کیں، اور Husky کی ایک نئی نسل انجکشن مولڈنگ مشین کے ڈیزائن میں مصروف رہے، جامد ساختوں (بشمول، دھاتی، غیر دھاتی، ، تنشی بگاڑ، اضافات کو ملانا، ویلڈنگ وغیرہ)، مائع (پانی، ہوا، جھاگ،  کولنگ اور مستحکم حالت اور اس کے ساتھ ساتھ تھرمل منتقلی کی تحقیق و ترقی کا تجربہ حاصل ہے۔ 1000 ٹن انجکشن مولڈنگ مشین ڈیزائن کی تحقیق و ترقی میں شمولیت، کم/زیادہ کھوڑ والی ڈائی، حرارتی بہاؤ، اور اس کے علاوہ مشینی ہاتھ والے نظام کے پراجیکٹ کے پہلوؤں، کے ذریعہ دنیا کو جدت کا جدید ترین درجہ پیش کیا۔


ڈویلپمنٹ انجینئر: خَان، ماسٹر ڈگری ہولڈر

جرمن دور میں، انہوں نے جرمن فلپس گلوبل مصنوعات کی تحقیق و ترقی کے مرکز میں کام کیا، اور سال 2006 میں آئچھن یونیورسٹی، انسٹی ٹیو آف پاور الیکٹرونکس کی طرف سے جرمنی میں سب سے بہترین دس تحقیق و ترقیاتی ٹیموں کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔  اس کے بعد انہوں نے کینیڈا کا رخ کیا جہاں پر انہوں نے Kepstrum Inc.  کمپنی میں بطور سنیئر انجینئر اور کنٹرول نظام ڈیپارٹمنٹ کے ٹیکنیکل ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دئیے۔  شِیان میں اعلی درجہ ٹیک زون ڈریگن فلائی داس (چائنا) ٹیکنالوجی تحقیق اور ترقی مرکز اور شِی آن ڈریگن فلائی داس صنعتی آٹومیشن ٹیکنالوجی لمیٹڈ کمپنی کا قیام عمل پذیر لایا گیا۔ کمپنی کی ٹیم مسلسل اعلی درجہ کی صنعتی کنڑول مصنوعات کی تحقیق و ترقی میں مصروف عمل ہے۔  تا کہ خودمختار شعوری املاکی حقوق والی اعلی میعار صنعتی کنٹرول مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ تحقیق و ترقی ہو اور چین میں اعلی میعار صنعتی آٹومیشن میدان کی ترقی میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔