نِنگ پُوَا انجکشن مولڈنگ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ یُو یَاؤ شہر، تَھان جِیا لِنگ مغربی روڈ پر واقع ہے جو کہ خَانگ چَؤ ایکسپریس ہائی وے کے یُو یَاؤ اخراج سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر موجود ہے۔ پیداواری رقبہ 26000 مربع میٹر پر محیط ہے۔ کمپنی برق رفتار انتہائی درست انجکشن مولڈنگ مشین، انجکشن مولڈنگ نظام کنٹرول، خودکار نظام والے شیلف فریم اور سکیورٹی، انجکشن مولڈنگ مصنوعی ذہانت اور صنعتی 4.0 کی ڈویلپمنٹ اور ان کے اطلاق کیلئے کوشاں ہے۔
کمپنی ٹیکنالوجی جدت کے تحت کارفرماں ہے۔ قومی ہزار ٹیلنٹ پروگرام ماہرین کی قیادت میں اندرون ملک ٹیکنالوجی تحقیق و ڈویلپمنٹ ٹیم نے HUSKY، KBASE انکروپریشن کے سینئر تکنیکی قابلیت والی ایک ٹیم متعارف کروائی ہے جوتکنیکی جدت اور فرنٹ اینڈ مارکیٹ ڈویلپمنٹ میں کمنپی کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اسی اثنا میں، کینیڈا کی جدید ترین صنعتی آٹومیشن کنٹرول انٹرپرائز پر انحصار کرتے ہوئے، برق رفتار انتہائی درست انجکشن مولڈنگ آلات کی آٹومیشن، انچکشن مشینوں کی اطلاقی صنعت کی فیکڑیوں کی آٹومیشن وغیرہ کے شعبوں میں دنیا بھر کے کسٹمرز کو انجکشن مولڈنگ مشین کے مکمل نظام پر مشتمل حل اور ذہین آٹو میشن حل مہیا کئے ہیں
کمپنی کی طرف سے تیار کردہ برق رفتار انتہائی درست انجکشن مولڈنگ مشینوں میں برق رفتاری، اعلی کارکردگی، انتہائی درستگی اور اعلی پاور بچت کی خصوصیات سرفہرست ہیں۔ اِن مصنوعات کو بنیادی طور پر کاسمیٹک پیکجنگ، میڈیکل سپلائز (خون اکھٹا کرنے والے پائپ، سوئیوں اور سرنجوں)، فوڈ باکس چاقو کانٹوں اور چمچوں، سیل کی اندرونی چسپائی، کیمیکل پینٹ کی بالٹیوں وغیرہ مصنوعات کی انجکشن مولڈنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اپریل، 2018 میں کمپنی نے نئی جنریشن کی ڈبل مولڈنگ مشین متعارف کروائی جو عام مشین کے مقابلے میں 2 سے3 گنا زیادہ مؤثر ہے
ہمارے یہاں دورہ کرنے کیلئے آپکو خوش آمدید۔
کمپنی کا پتہ: یُو یَاؤ شہر، تَھان جِیا لِنگ مغربی روڈ نمبر 689۔ رابطہ نمبر: 0574-62986888 مِس تَھاؤ اور 0574- 62798882 مِس وَانگ