لِی سَونگ چِے جِیَانگ-لِی سَونگ کا تعارف-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ
برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر


Language
中文 english Melayu ไทย Indonesia Tiếng Việt Filipino 한국어 اردو


لِی سَونگ چِے جِیَانگ-لِی سَونگ کا تعارف-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ

لِی سَونگ چِے جِیَانگ-لِی سَونگ کا تعارف-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ
برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر


Language
中文 english Melayu ไทย Indonesia Tiếng Việt Filipino 한국어 اردو


موجودہ مقام:ہوم صفحہلِی سَونگ کا تعارف

لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ   لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ اعلی میعار کی برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشینوں کی تحقیق و ترقی اور مینوفیکچرنگ پر مرکوز جدید ٹیکنالوجی والی انٹرپرائز ہے۔ کمپنی کا ہیڈ کواٹر چائنا کے مولڈنگ بنناے والے معروف شہر خَوانگ یَان، چے جِیَانگ میں واقع ہے۔ اس کے علاوہ شنگائی، جِیانگ سُو، سِی چھَوَان وغیرہ مختلف مقامات پر ذیلی آفسز موجود ہیں۔  کمپنی کی بنیاد سال 2008 میں رکھی گئی تھی اس وقت اس کا پیداواری رقبہ 20,000 مربع میٹر ہے اور 40 سے زائد افراد کی پیشہ ورانہ تحقیق اور ڈویلپمنٹ ٹیم پر مشتمل ہے۔  کسٹمرز کو فوری ردعمل اور بعد از فروخت کی مکمل خدمات فراہم کرنے کیلئے جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا، اور افریقہ وغیرہ دیگر علاقوں میں دفاتر یا علاقائی ایجنسیاں قائم کی گئی ہیں۔ کمپنی چائنا کے 16 صوبوں، دنیا بھر کے 12 ممالک اور مختلف علاقوں کی سینکڑوں انٹرپرائزز کو ذہین، جدید برق رفتار انجکشن مولڈنگ مصنوعات اور حل فراہم کر چکی ہے۔ چائنا کی انجکشن مولڈنگ مشین سازی کے میدان میں سربراہ کی حیثیت سے، "لِی سَونگ" کی مصنوعات ملکی طور پر تیار کردہ دیگر ملتی جلتی مصنوعات کے مقابلے میں انرجی کی بچت، کارکردگی اور ذہانت وغیرہ مختلف لحاظ سے بہت اعلی ہیں، اور دنیا کے اعلی میعار پر پورا اترتی ہیں۔ کمپنی کی برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین کے پیداواری ٹیسٹ کے مطابق یہ جرمنی کی کسی بھی برانڈ مصنوعات کے مقابلے میں ہیں۔

  کمپنی مخلصانہ طور پر ملکی و غیر ملکی کسٹمرز کیساتھ ملکر آگے بڑھنے، ملکر ترقی کرنے، اور ایک بہتر کل کی تخلیق کیلئے ملکر کام کرنے کی خواہاں ہے!