سَونگ LG-288G6 برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین-ویڈیو ڈسپلے-لِی سَونگ مشینری چے جِیَانگ کمپنی لمیٹڈ
برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین مینوفیکچرنگ ماہر

Language
中文 english Melayu ไทย Indonesia Tiếng Việt Filipino 한국어 اردو

موجودہ مقام:ہوم صفحہویڈیو ڈسپلے

سَونگ LG-288G6 برق رفتار انجکشن مولڈنگ مشین

مطلوبہ الفاظ:
موبائل فون:(86)133-3586-4999
فون نمبر:0576-84280715
کمپنی کا پتہ: lisong@china-ls.cn
پتہ: چے جِیَانگ صوبہ تَھائے چَاؤ شہر خَوانگ یَان ڈسٹرکٹ جِیَانگ کھَوو شارع، چھیان یَانگ وَانگ صنعتی زون

پچھلا اگلا

تفصیل

تیزرفتار، پیداواری سائیکل تقریباً ڈبل

1000 ملی لیٹر والےآٹھ سمتی گول ڈھکنوں کی پیدوار کو بطور مثال لیتے ہیں، چائنا کی کسی بھی مشہوربرانڈ کے 390 ٹی ماڈل کا دورانیہ 7 سکینڈ سے زیادہ ہے، جبکہ لِی سونگ کے ماڈل LS288G6 پر خود کار آپریشن کے تحت مکمل دورانیہ تقریباً صرف 4.8سکینڈز ہے۔

انرجی کی کھپت کم کرے، انرجی کی کھپت میں 30 فیصدسے زائد بچت لائے

فوڈ باکس کے آٹھ ڈھکنوں کی پیداوار میں بلکل ایکجیسی صفات انجکشن مولڈنگ مشین 35 سے 40 کلو واٹ فی گھنٹہ انرجی کھپاتی ہے، بہت کممشینیں 35 کلو واٹ فی گھنٹہ تک آتی ہیں، جبکہ لِی سونگ کا ماڈل LS288G6 صرف 25 کلو واٹ فی گھنٹہ انرجی کھپاتا ہے، اور پیداواریلاگت میں خاطر خواں کمی لاتا ہے۔

ذہانت پذیری مکمل غیر انسانیپیدوار کا حصول

لِی سونگ کی مصنوعات جدید ترین ذہانت والی ٹیکنالوجی اور پختہ ربوٹموڈیول ڈیزائن سے آراستہ ہیں، یہ خودکار طور پر مسلسل پیداواری عمل کو مستحکم طورپر بروئے کار لا سکتی ہیں، اس پورے عمل کیلئے کسی بھی دستی آپریشن کی ضرورت نہیںہوتی، اسطرح یہ اور زیادہ محفوظ، اور زیادہ آسان اور بہت حد تک تاریک و بے روشنفیکٹری موڈ کا حصول ممکن بناتی ہیں۔

مشاورت

مصنوعات سے پوچھیں: *
فیکس: *
فون نمبر: *
نام:
کمپنی کا پتہ: *
ای میل: *
عنوان: